ٹیگس - قرآن کی

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن کی
قرآن میں اخلاقی نکات / 2
انسانوں کے تعلقات میں جسقدر احترام موجود ہوگا محبت میں بھی اضافہ ہوگا اور تواضع ان اصول میں سے ہے جس کا نتیجہ احترام ہوگا اور متواضع شخص لوگوں میں محبوب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514404    تاریخ اشاعت : 2023/06/01

قرآن کیا ہے/ 3
بعض کے مطابق قرآن کی ہدایت مخصوص شعبوں تک محدود ہے حالانکہ قرآن میں ہدایت کے مختلف جلوے اور انداز موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514397    تاریخ اشاعت : 2023/05/31

بین الاقوامی گروپ : یوٹیوب پر فوٹبال میچ کے دوران کچھ نا معلوم روسی تماشائیوں کی جانب سے قرآن کریم جلانے اور مسلمانوں کو مورد حملہ قرار دینے پر مبنی ویڈیو کلیب کے نشر ہونے کے بعد موسکو پولیس اس واقعے میں ملوث افراد کی شناسائی اور ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352906    تاریخ اشاعت : 2014/01/10